سرچ انجن کی نوعیت:

تلاش کی نوعیت:

تلاش کی جگہ:

جمعہ مسجد

  • 1051
  • تاریخ اشاعت : 2024-05-22
  • مشاہدات : 169

سوال

جمعہ مسجد
نماز جمعہ کہاں پڑھی جائے السلام عليكم ورحمة الله وبركاته ایک مسجد میں عرصہ دو سال سے جمعہ کی نماز ہو رہی ہے اسکے اڑھائی ،تین سو گز کے فاصلے پر ایک دینی دارالعلوم ہے جہاں نماز عیدین و نماز جنازہ وغیرہ ادا ہو رہا ہےمگر جمعہ کی نماز ادا نہیں ہورہی ہے اوراس دارالعلوم کو پوری آبادی میں مرکزی اہمیت حاصل ہے۔کیا پہلی جگہ پر جمعہ کو ختم کر کے اس مرکزی جگہ شروع کیا جائے یا دونوں مقامات پر جمعہ کی نماز جاری رکھی جائے ۔ ؟ الجواب بعون الوهاب بشرط صحة السؤال وعلیکم السلام ورحمة اللہ وبرکاته! الحمد لله، والصلاة والسلام علىٰ رسول الله، أما بعد! اگر فتنے کا ڈر نہ ہو تو دونوں جگہ بھی شروع رکھی جاسکتی ہے۔ ھذا ما عندی واللہ اعلم بالصواب فتوی کمیٹی محدث فتوی

تبصرے