كيا بيوي شوهر كي شرم گاھ کو اور شوھر بیوی کی شرم گاھ چوم سکتا ھے
میاں بیوی کی شرمگاہ کو چومنا
السلام عليكم ورحمة الله وبركاته
كيا بيوی شوہر كی شرم گاہ کو اور شوہر بیوی کی شرم گاہ کوچوم سکتا ہے۔؟
الجواب بعون الوهاب بشرط صحة السؤال
وعلیکم السلام ورحمة اللہ وبرکاته!
الحمد لله، والصلاة والسلام علىٰ رسول الله، أما بعد!
جواب:میاں بیوی کا ایک دوسرے کی شرمگاہ کو چومنا ایک ناپسندیدہ عمل ہے،جو کسی بھی مومن کی شان کے لائق نہیں ہے۔تفصیل کے لئے دیکھیں فتوی نمبر(2334)http://www.urdufatwa.com/index.php?/Knowledgebase/Article/View/2334/0/
ھذا ما عندی واللہ اعلم بالصواب
فتوی کمیٹی
محدث فتوی