سرچ انجن کی نوعیت:

تلاش کی نوعیت:

تلاش کی جگہ:

اگر منی

  • 1016
  • تاریخ اشاعت : 2024-05-20
  • مشاہدات : 184

سوال

اگر منی
منی کے دو قطروں کے خروج سے غسل کا وجوب؟ السلام عليكم ورحمة الله وبركاته اگر منی(سپرم)کے دو یا تین قطرے کسی وجہ سے خارج ہو جائیں تو غسل کرنا ضروری (لازمی) ہے ۔؟ الجواب بعون الوهاب بشرط صحة السؤال وعلیکم السلام ورحمة اللہ وبرکاته! الحمد لله، والصلاة والسلام علىٰ رسول الله، أما بعد! جی ہاں منی کے خروج سے غسل کرنا لازم اور ضروری ہو جاتا ہے ،لیکن منی،مذی اور ودی کی کیفیت اور فرق کو جاننا ضروری ہے۔ ھذا ما عندی واللہ اعلم بالصواب فتوی کمیٹی محدث فتوی

تبصرے