سرچ انجن کی نوعیت:

تلاش کی نوعیت:

تلاش کی جگہ:

السلام علیکم ،،کیا نماز میں عورت کے سینے اورمردکے زیرناف سے شیطان وسوسہ ڈالتا ہے؟حدیث کی روشنی میں رہنمائی فرمائیں

  • 1001
  • تاریخ اشاعت : 2024-05-20
  • مشاہدات : 172

سوال

السلام علیکم ،،کیا نماز میں عورت کے سینے اورمردکے زیرناف سے شیطان وسوسہ ڈالتا ہے؟حدیث کی روشنی میں رہنمائی فرمائیں
نماز میں شیطان کا وسوسہ؟ السلام عليكم ورحمة الله وبركاته کیا نماز میں عورت کے سینے اورمردکے زیرناف سے شیطان وسوسہ ڈالتا ہے۔؟ الجواب بعون الوهاب بشرط صحة السؤال وعلیکم السلام ورحمة اللہ وبرکاته! الحمد لله، والصلاة والسلام علىٰ رسول الله، أما بعد! ایسی کوئی روایت ہمارے علم میں نہیں ہے۔ ھذا ما عندی واللہ اعلم بالصواب فتوی کمیٹی محدث فتوی

تبصرے