سرچ انجن کی نوعیت:

تلاش کی نوعیت:

تلاش کی جگہ:

(126) کھڑے ہو کر پیشاب کرنا اور حمام میں مقدس اوراق لے جانا کیسا ہے؟

  • 998
  • تاریخ اشاعت : 2024-05-26
  • مشاہدات : 2052

سوال

(126) کھڑے ہو کر پیشاب کرنا اور حمام میں مقدس اوراق لے جانا کیسا ہے؟

السلام عليكم ورحمة الله وبركاته

کھڑے ہو کر پیشاب کرنے کے بارے میں کیا حکم ہے؟


الجواب بعون الوهاب بشرط صحة السؤال

وعلیکم السلام ورحمة اللہ وبرکاته!

الحمد لله، والصلاة والسلام علىٰ رسول الله، أما بعد! 

کھڑے ہو کر پیشاب کرنا درج ذیل دو شرطوں کے ساتھ جائز ہے: (۱)انسان پیشاب کی چھینٹوں سے محفوظ رہے۔ (۲)اس بات سے محفوظ ہو کہ کوئی اس کی ستر کو دیکھے۔

 ھذا ما عندي والله أعلم بالصواب

 

فتاویٰ ارکان اسلام

عقائد کے مسائل: صفحہ195

محدث فتویٰ

تبصرے