السلام عليكم ورحمة الله وبركاته
ایک سائل نے یہ پوچھا ہے کہ اس ک خالہ اس کے باپ کی بیوی حاملہ ہے تو کیا وہ اس کے باپ کی وفات کی وجہ سے چار ماہ دس دن عدت گزارے یا اس کی عدت وضع حمل تک ہے؟
وعلیکم السلام ورحمة اللہ وبرکاته!
الحمد لله، والصلاة والسلام علىٰ رسول الله، أما بعد!
کمیٹی نے اس سوال کا جائزہ لینے کے بعد یہ جواب دیا کہ اس عورت کی عدت وضع حمل تک ہے۔
ھذا ما عندي والله أعلم بالصواب