سرچ انجن کی نوعیت:

تلاش کی نوعیت:

تلاش کی جگہ:

(211) عقد کے بعد اور رخصتی سے پہلے شوہر کے لئے کیا حلال ہے؟

  • 9666
  • تاریخ اشاعت : 2024-05-26
  • مشاہدات : 1971

سوال

(211) عقد کے بعد اور رخصتی سے پہلے شوہر کے لئے کیا حلال ہے؟

السلام عليكم ورحمة الله وبركاته

شوہر کے لئے بیوی سے عقد کے بعد مگر رخصتی سے پہلے کیا حلال ہے؟


الجواب بعون الوهاب بشرط صحة السؤال

وعلیکم السلام ورحمة اللہ وبرکاته!

الحمد لله، والصلاة والسلام علىٰ رسول الله، أما بعد!

اس کے لئے وہ سب کچھ حلال ہے جو شوہر کے لئے اپنی مدخولہ بیوی سے حلال ہوتا ہے، مثلاً دیکھنا، بوسہ دینا (چومنا)، خلوت اختیار کرنا، سفر کرنا اور مباشرت وغیرہ کرنا۔

ھذا ما عندی واللہ اعلم بالصواب

فتاویٰ اسلامیہ

ج3ص173

محدث فتویٰ

تبصرے