سرچ انجن کی نوعیت:

تلاش کی نوعیت:

تلاش کی جگہ:

خالی پیٹ پانی پینا

  • 9615
  • تاریخ اشاعت : 2024-05-25
  • مشاہدات : 1476

سوال

خالی پیٹ پانی پینا
السلام عليكم ورحمة الله وبركاته

کیا خالی پیٹ پانی پینا کیا کسی حدیث سے ثابت ہے۔؟


الجواب بعون الوهاب بشرط صحة السؤال

وعلیکم السلام ورحمة اللہ وبرکاته!
الحمد لله، والصلاة والسلام علىٰ رسول الله، أما بعد!

اس حوالے سے کوئی نص ہمارے علم میں نہیں ہے،نیز یاد رہے کہ اگر ثابت نہیں ہے تو منع بھی نہیں ہے ،یہ تو ہر آدمی کے اپنے ذوق اور حکیم کے مشورے کے مطابق ہے کہ اس کو خالی پیٹ پانی پینا مفید ہے یا نقصان دہ ہےاگر تو کسی کے مفید ہے تو جائز ہونا چاہئے اور اگر نقصان دہ ہے تو ناجائز ہونا چاہئے۔ایسے نسخے حکماء بہتر طریقے سے بتا سکتے ہیں ،لہذا ان سے رابطہ کیا جائے۔

ھذا ما عندی واللہ اعلم بالصواب

فتوی کمیٹی

محدث فتوی


تبصرے