سرچ انجن کی نوعیت:

تلاش کی نوعیت:

تلاش کی جگہ:

میاں بیوی کا ایک دوسرے کے لئے ستر

  • 9614
  • تاریخ اشاعت : 2024-05-25
  • مشاہدات : 4692

سوال

میاں بیوی کا ایک دوسرے کے لئے ستر
السلام عليكم ورحمة الله وبركاته

کیا میاں بیوی کا آپس میں کوئی ستر ہے،اگر ہے تو اس کی کیا حدود ہیں۔؟


الجواب بعون الوهاب بشرط صحة السؤال

وعلیکم السلام ورحمة اللہ وبرکاته!
الحمد لله، والصلاة والسلام علىٰ رسول الله، أما بعد!

میاں بیوی کا آپس میں کوئی ستر نہیں ہے ،وہ ایک دوسرے کے جسم کی ہر چیز کو دیکھ سکتے ہیں،اور اس سے تمتع حاصل کر سکتے ہیں۔مزید تفصیل کے لئے  فتوی نمبر(2336) پر کلک کریں۔

ھذا ما عندی واللہ اعلم بالصواب

فتوی کمیٹی

محدث فتوی


تبصرے