سرچ انجن کی نوعیت:

تلاش کی نوعیت:

تلاش کی جگہ:

میاں بیوی کی شرمگاہ کو چومنا

  • 9611
  • تاریخ اشاعت : 2024-05-26
  • مشاہدات : 14810

سوال

میاں بیوی کی شرمگاہ کو چومنا
السلام عليكم ورحمة الله وبركاته

كيا بيوی شوہر كی شرم گاہ کو اور شوہر بیوی کی شرم گاہ کوچوم سکتا ہے۔؟


الجواب بعون الوهاب بشرط صحة السؤال

وعلیکم السلام ورحمة اللہ وبرکاته!
الحمد لله، والصلاة والسلام علىٰ رسول الله، أما بعد!

میاں بیوی کا ایک دوسرے کی شرمگاہ کو چومنا ایک ناپسندیدہ عمل ہے،جو کسی بھی مومن کی شان کے لائق نہیں ہے۔تفصیل کے لئے فتوی نمبر(2334) پر  کلک کریں۔

ھذا ما عندی واللہ اعلم بالصواب

فتوی کمیٹی

محدث فتوی


تبصرے