السلام عليكم ورحمة الله وبركاته
بعض مرد بعض ایسی قریبی عورتوں سے بھی مصافحہ کرتے ہیں جو محرم نہیں ہوتیں بلکہ وہ رشتے دار یا پڑوسی ہوتی ہیں تو اس کے بارے میں کیا حکم ہے؟ اور کیا عورت کے لئے پردے کے لئے ہاتھ پر کپڑے کا ٹکڑا رکھ لینا کافی ہے؟
وعلیکم السلام ورحمة اللہ وبرکاته!
الحمد لله، والصلاة والسلام علىٰ رسول الله، أما بعد!
مرد کے لئے کسی اجنبی عورت سے مصافحہ کرنا جائز نہیں، خواہ اس نے بوقت مصافحہ اپنے ہاتھ پر کپڑا ہی کیوں نہ لپیٹ رکھا ہو۔
ھذا ما عندي والله أعلم بالصواب