ایک شخص نے دوسرے سے دس ہزار لیے کہ وہ ایک سال بعد ان کی اسے گاڑی خرید کے دے گا تو کیا یہ معاہدہ جائز ہے یا ناجائز ؟
اگر امر واقع اسی طرح ہو جیسا کہ ذکر کیا گیا ہے، گاڑی کے اوصاف معلوم ہوں اس کی قیمت دس ہزار ہی ہو اور مدت بھی معلوم ہو تو پھر یہ معاہدہ صحیح ہے۔
ھذا ما عندی واللہ اعلم بالصواب