سرچ انجن کی نوعیت:

تلاش کی نوعیت:

تلاش کی جگہ:

مسجد کی چھت پر نماز

  • 9290
  • تاریخ اشاعت : 2024-05-24
  • مشاہدات : 963

سوال

مسجد کی چھت پر نماز
السلام عليكم ورحمة الله وبركاته

فتاوی عالمگیری اور فتاوی ہندیہ میں مسجد کی چھت پر نماز پڑھنے کو مکروہ کہا گیاہے حالانکہ صحیح بخاری میں ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے مسجد کی چھت پر نماز پڑھنا ثابت ہے۔؟


الجواب بعون الوهاب بشرط صحة السؤال

وعلیکم السلام ورحمة اللہ وبرکاته!
الحمد لله، والصلاة والسلام علىٰ رسول الله، أما بعد!

مسجد کی چھت پر نماز درست ہے بخاری شریف(377) میں ہے سیدنا ابو ہریرہؓ نے مسجد کی چھت پر نماز پڑھی مع صلوٰۃ امام۔ ان فتاوی میں مذکور بات بلا دلیل ہے۔ اور کتب احادیث سبے ناواقفی کا ثبوت ہے۔

ھذا ما عندی واللہ اعلم بالصواب

فتوی کمیٹی

محدث فتوی


تبصرے