سرچ انجن کی نوعیت:

تلاش کی نوعیت:

تلاش کی جگہ:

نماز جنازہ میں نظر کہاں رکھی جائے

  • 9289
  • تاریخ اشاعت : 2024-05-24
  • مشاہدات : 584

سوال

نماز جنازہ میں نظر کہاں رکھی جائے
السلام عليكم ورحمة الله وبركاته

نماز جنازہ میں نظر کہاں رکھی جائے۔؟


الجواب بعون الوهاب بشرط صحة السؤال

وعلیکم السلام ورحمة اللہ وبرکاته!
الحمد لله، والصلاة والسلام علىٰ رسول الله، أما بعد!

نماز جنازہ بھی دیگر نمازوں کی طرح ہی ایک نماز ہے،لہذا جنازہ اور دیگر نمازوں میں نظر کا ایک ہی حکم ہو گا۔نمازوں میں نظر کے حوالے سے  فتوی نمبرپر(6974)کلک کریں۔

ھذا ما عندی واللہ اعلم بالصواب

فتوی کمیٹی

محدث فتوی


تبصرے