جب عید رات مزدلفہ میں بسر کرنے کے لیے حاجی کو جگہ ہی نہ ملے تو اس کے لیے کیا حکم ہے؟
جسے مزدلفہ میں جگہ ہی نہ ملے تو ظاہر ہے کہ اس پر کوئی فدیہ وغیرہ لازم نہیں کیونکہ عجز و درماندگی کی صورت میں واجبات ساقط ہو جاتے ہیں۔
ھذا ما عندی واللہ اعلم بالصواب