کیا یہ جائز ہے کہ انسان اپنے والدین یا کسی فوت شدہ رشتہ دار کی طرف سے طواف کرے؟
اس میں کوئی حرج نہیں کہ انسان اپنے ماں باپ میں سے کسی کے لیے یا کسی رشتہ دار کے لیے حج یا عمرہ کرے اور اس میں بھی ان شاءاللہ کوئی حرج نہیں کہ انسان اپنے والدین میں سے کسی ایک کے لیے یا کسی رشتہ دار کے لیے طواف کرے۔
ھذا ما عندی واللہ اعلم بالصواب