حاجی یا معتمر نے طواف اور سعی مکمل نہیں کی اور نماز کھڑی ہو گئی تو اس کے بارے میں کیا حکم ہے کہ وہ کیا کرے؟
وہ لوگوں کے ساتھ نماز پڑھے پھر اپنے طواف اور سعی کو مکمل کرے جہاں سے اس نے ختم کیا تھا۔ یعنی جہاں سے طواف چھوڑا تھا اب وہیں سے شروع کرے۔
ھذا ما عندی واللہ اعلم بالصواب