جب سعی یا طواف کرنے والے نے کسی چھوٹے بچے یا مریض کو اٹھا رکھا ہو تو کیا ایک طواف یا سعی حامل اور محمول دونوں کی طرف سے کافی ہو گا؟
علماء کے صحیح قول کے مطابق حامل اور محمول کی طرف سے جب نیت کر لی گئی ہو تو ایک ہی طواف یا سعی کافی ہو گی۔
ھذا ما عندی واللہ اعلم بالصواب