مقام (ابراہیم) یا زمزم کے پیچھے سے طواف کے بارے میں کیا حکم ہے؟
اس میں کوئی حرج نہیں حتیٰ کہ اگر برآمدہ میں سے طواف کیا جائے تو وہ بھی صحیح ہو گا، لیکن جس قدر کعبہ سے قریب ہو افضل ہے بشرطیکہ گنجائش ہو اور رش نہ ہو۔ اور اگر کعبہ کے قریب ہو کر طواف کرنے میں دشواری ہو تو پھر دور سے طواف کرنے میں بھی کوئی حرج نہیں۔
ھذا ما عندی واللہ اعلم بالصواب