سرچ انجن کی نوعیت:

تلاش کی نوعیت:

تلاش کی جگہ:

ماموں زاد سے شادی

  • 9016
  • تاریخ اشاعت : 2024-05-25
  • مشاہدات : 1175

سوال

ماموں زاد سے شادی
السلام عليكم ورحمة الله وبركاته

کیا اپنی ماموں زاد سے نکاح درست ہے؟ اگر درست ہے تو فرسٹ میرج کے میڈیکلی نتائج کیا ہو سکتے ہیں۔؟


الجواب بعون الوهاب بشرط صحة السؤال

وعلیکم السلام ورحمة اللہ وبرکاته!
الحمد لله، والصلاة والسلام علىٰ رسول الله، أما بعد!

ماموں زاد لڑکی یا لڑکے سے شادی ہو سکتی ہے ،کیونکہ یہ ان محرم رشتہ داروں میں سے نہیں ہیں ،جن کے ساتھ شادی کرنے سے اللہ تعالی نے منع فرمایا ہے۔باقی میڈیکلی نتائج آپ کسی مستند ڈاکٹر سے پو چھیں۔

ھذا ما عندی واللہ اعلم بالصواب

فتوی کمیٹی

محدث فتوی


تبصرے