سرچ انجن کی نوعیت:

تلاش کی نوعیت:

تلاش کی جگہ:

سابقہ چھوڑی ہوئی نمازیں

  • 8773
  • تاریخ اشاعت : 2024-05-27
  • مشاہدات : 1194

سوال

سابقہ چھوڑی ہوئی نمازیں
السلام عليكم ورحمة الله وبركاته

اگر ایک آدمی پینتیس سال تک کبھی نماز پڑھتا تھا اور کبھی نہیں پڑھتا تھا۔اب اس نے پابندی کے ساتھ نماز پڑھنا شروع کر دی ہے ،تو سابقہ چھوڑی ہوئی نمازوں کا کیا حکم ہے۔؟


الجواب بعون الوهاب بشرط صحة السؤال

وعلیکم السلام ورحمة اللہ وبرکاته!
الحمد لله، والصلاة والسلام علىٰ رسول الله، أما بعد!

اس آدمی پر لازم ہے کہ وہ اللہ سے توبہ کرے ،کیونکہ جان بوجھ کر اتنی چھوڑی ہوئی نمازوں کی قضا کے حوالے سے کوئی نص نہیں ملتی۔مزید تفصیل کے لئے  فتوی نمبر(2297) پر کلک کریں۔

ھذا ما عندی واللہ اعلم بالصواب

فتوی کمیٹی

محدث فتوی


تبصرے