سرچ انجن کی نوعیت:

تلاش کی نوعیت:

تلاش کی جگہ:

(52) میت کو عذاب ہونے کا مسئلہ

  • 873
  • تاریخ اشاعت : 2024-05-25
  • مشاہدات : 1761

سوال

(52) میت کو عذاب ہونے کا مسئلہ

السلام عليكم ورحمة الله وبركاته

جب میت کو دفن نہ کیا جائے اور اسے درندے کھا جائیں یا ہوائیں اڑا دیں تو کیا اسے بھی عذاب قبر سے سابقہ پڑے گا۔؟


الجواب بعون الوهاب بشرط صحة السؤال

وعلیکم السلام ورحمة اللہ وبرکاته!

الحمد لله، والصلاة والسلام علىٰ رسول الله، أما بعد! 

جی ہاں! کیونکہ عذاب روح کو ہوتا ہے اور جسم تو تلف ہو کر فنا ہو جاتا ہے لیکن یہ ایک غیبی امر ہے،  اس لئے میں پورے وثوق سے یہ نہیں کہہ سکتا کہ جسم کو اس نوعیت کا عذاب نہیں ہوتا۔ ممکن ہے جسم کو اس صورت میں بھی عذاب ہوتا ہو، خواہ وہ فنا ہو جائے یا جل کرراکھ ہو جائے، کیونکہ انسان اخروی معاملات کو دنیوی حالات پر قیاس نہیں کر سکتا۔

 ھذا ما عندي والله أعلم بالصواب

 

فتاویٰ ارکان اسلام

عقائد کے مسائل: صفحہ107

محدث فتویٰ

تبصرے