سرچ انجن کی نوعیت:

تلاش کی نوعیت:

تلاش کی جگہ:

(146) زکوٰۃ اور اموال اوقاف

  • 8685
  • تاریخ اشاعت : 2024-05-25
  • مشاہدات : 1136

سوال

(146) زکوٰۃ اور اموال اوقاف

السلام عليكم ورحمة الله وبركاته

کیا مساجد کے لیے وقف شدہ اموال میں زکوٰۃ واجب ہے؟


الجواب بعون الوهاب بشرط صحة السؤال

وعلیکم السلام ورحمة اللہ وبرکاته!

الحمد لله، والصلاة والسلام علىٰ رسول الله، أما بعد!

مساجد وغیرہ کے لیے وقف اموال زکوٰۃ نہیں ہے کیونکہ یہ اموال کسی کی ذاتی ملکیت نہیں ہوتے اور اس مسئلہ میں کوئی دوسری رائے نہیں ہے۔

ھذا ما عندي والله أعلم بالصواب

فتاویٰ اسلامیہ

کتاب الزکاۃ: ج 2  صفحہ 127

محدث فتویٰ

تبصرے