سرچ انجن کی نوعیت:

تلاش کی نوعیت:

تلاش کی جگہ:

(238) داڑھی کو کا لا کر نا

  • 8532
  • تاریخ اشاعت : 2024-05-26
  • مشاہدات : 1705

سوال

(238) داڑھی کو کا لا کر نا
السلام عليكم ورحمة الله وبركاته

داڑھی کو کا لے رنگ سے رنگنے  اور ایسا  کر نے  والے کے با رے میں کیا حکم ہے ؟


الجواب بعون الوهاب بشرط صحة السؤال

وعلیکم السلام ورحمة اللہ وبرکاته!
الحمد لله، والصلاة والسلام علىٰ رسول الله، أما بعد!

سفید با لو کو  خوا ہ وہ سر میں ہو ں یا داڑھی میں   کا لے  رنگ سے  رنگنا جا ئز نہیں ہے  کیو نکہ صحیح حدیث سے یہ ثا بت ہے  کہ نبی  کریم ﷺ  نے اس سے منع فر ما یا ہے  کا لے کے علا وہ دیگر  رنگوں  مثلا ً سرخ  اور پیلے  سے رنگنا  جا ئز ہے   مہند ی اور وسمہ ملا کر  بھی استعمال کیے جا سکتے ہیں نبی کر یمﷺ نے فر ما یا تھا کہ :

غيروا هذا  بشي واجتنبوا السواد (صحيح مسلم)

"ان سفید با لوں کے رنگ کو  بدل دو اور انہیں (حضرت ابو قحا فہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ کو ) سیا ہی  کے استعمال  سے بچائو ۔"نیز آپ ﷺنے فر ما یا کہ:

ان اليهود والنصاري لا يصبغون فخالفوهم (صحيح مسلم)

"یہود و نصا ری اپنے با لوں کو نہیں رنگتے  لہذا  تم ان کی مخا لفت کر و ۔"

هذا ما عندي والله اعلم بالصواب

فتاویٰ اسلامیہ

ج1 ص38

تبصرے