سرچ انجن کی نوعیت:

تلاش کی نوعیت:

تلاش کی جگہ:

(237) مردو ں کے لئے سرمہ کا استعمال

  • 8531
  • تاریخ اشاعت : 2024-05-26
  • مشاہدات : 1306

سوال

(237) مردو ں کے لئے سرمہ کا استعمال
السلام عليكم ورحمة الله وبركاته

بغیر ضرورت کے مردوں کے لئے اپنی آنکھوں میں سرمہ  استعما ل کر نے کاکیا حکم ہے ؟


الجواب بعون الوهاب بشرط صحة السؤال

وعلیکم السلام ورحمة اللہ وبرکاته!
الحمد لله، والصلاة والسلام علىٰ رسول الله، أما بعد!

سرمی کی دوقسمیں ہیں:

 (1)وہ جو تقویت  بصر آنکھ کے پردہ کو جلا  بخشنے اور آنکھ کی نظا فت و طہارت کے لئے  استعمال کیا جا ئے  اور اس میں جما ل  کا  پہلو نہ ہو تو اس میں کو ئی حرج نہیں  بلکہ  ان مقا صد کے لئے  سرمے استعما ل کر نا چاہئے  کیو نکہ  نبی ﷺ سرمی استعمال فر مایا کر تے تھے  خصوصاً جب کہ وہ اصلی  اثمد ہو تا ۔

  (2) وہ جو محض زینت  و جما ل  کے لئے  استعمال  ہو تو  یہ عورتوں کے لئے ہے کیو نکہ عورت سے مطلوب یہ ہے  کہ وہ اپنے شوہر کے سا منے  زیب و زینت کا اظہا ر  کر ے ۔مردوں کے لئے اس کے استعمال  کا کیا   حکم ہے   مجھے یہ معلو م نہیں ؟

هذا ما عندي والله اعلم بالصواب

فتاویٰ اسلامیہ

ج1 ص38

تبصرے