سرچ انجن کی نوعیت:

تلاش کی نوعیت:

تلاش کی جگہ:

(234) رخسا روں کے با لو ں کو مونڈنا اور بحا لت روزہ حجا مت بنوا نا

  • 8528
  • تاریخ اشاعت : 2024-05-27
  • مشاہدات : 1939

سوال

(234) رخسا روں کے با لو ں کو مونڈنا اور بحا لت روزہ حجا مت بنوا نا
السلام عليكم ورحمة الله وبركاته

کیا آدمی کے لئے یہ جا ئز ہے  کہ رخسا روں کے با لوں کو تو مونڈ دے  مگر  داڑھی کو چھوڑ دے ؟کیا روزے کی حا لت میں  سر یا  زیر نا ف  بالوں کو صاف کر نا جا ئز ہے  جب کہ اس سے خو ن نکل آتا ہو ؟


الجواب بعون الوهاب بشرط صحة السؤال

وعلیکم السلام ورحمة اللہ وبرکاته!
الحمد لله، والصلاة والسلام علىٰ رسول الله، أما بعد!

رخسا روں کے با لوں کو مو نڈنا جا ئز نہیں  کیو نکہ یہ داڑھی میں شامل ہیں  سر کے با لوں کو مونڈنا  اور زیر نا ف  با لوں کو  صاف کر نا  رمضان اور غیر رمضا ن میں جا ئز ہے  خواہ اس سے خو ن نکل آتا ہو۔ یا د رہے زیر نا ف کی صفا ئی  تو سنن  فطرت  میں سے ہے ۔

هذا ما عندي والله اعلم بالصواب

فتاویٰ اسلامیہ

ج1 ص38

تبصرے