سرچ انجن کی نوعیت:

تلاش کی نوعیت:

تلاش کی جگہ:

(225) امتحا نا ت میں دھو کا دینا بھی حرا م ہے

  • 8519
  • تاریخ اشاعت : 2024-05-25
  • مشاہدات : 1389

سوال

(225) امتحا نا ت میں دھو کا دینا بھی حرا م ہے
السلام عليكم ورحمة الله وبركاته

میں اپنی پڑھا ئی میں بہت کند ذہن ہو ں   مجھے پڑھا ئی میں سمجھے  بھی کم آتی ہے   جس کی وجہ سے میں  امتحا نا ت میں دھوکا (نقل وغیرہ ) سے کام لیتا ہوں  امید  ہے  اس سلسلہ  میں  میر ی  راہنما ئی  فر مائیں  گے؟


الجواب بعون الوهاب بشرط صحة السؤال

وعلیکم السلام ورحمة اللہ وبرکاته!
الحمد لله، والصلاة والسلام علىٰ رسول الله، أما بعد!

ہم آپ کو نصیحت کر تے ہیں  کہ آپ خو ب خوب محنت  سے کا م لیں   با ر با پڑ ھیں  اپنے اسباق کو یا د کر نے  سمجھنے اور  استا د سے استفادہ کی بھر پو ر کو شش کر یں   اپنے ہم درس  سا تھیوں  سے بھی مدد لیں  اور با ر  بار  سمجھنے  اور پڑھنے  کی کو شش  کر یں   اس سے فا ئدہ حا صل ہو گا اور معافی مطا لب  کی سمجھ بھی آئے گی  نقل وغیرہ کا سلسلہ بالکل  ترک کر دیں  کیو نکہ یہ حرا م بھی ہے  اور امت کے  خا ص  و عا م  افراد  کے لئے  اس میں دھوکا  بھی ہے ۔

هذا ما عندي والله اعلم بالصواب

فتاویٰ اسلامیہ

ج1 ص38

تبصرے