صوفیہ کو ن لو گ ہیں کیا ان کے پیچھے نماز پڑھنا جا ئز ہے ؟
صو فیہ اصل میں وہ زاہد لو گ ہیں جو تقشف (مفلسی اور درویشی ) کی وجہ سے بھیڑ بکریو ں کی صوف (اون ) کے کپڑے پہنتے تھے بعد میں ان بد عا ت رقص و سر وداور امرد لڑ کوں کی صحبت وغیرہ جیسی خرا بیاں پیدا ہو گئیں علاوہ ازیں ان میں تصور شیخ اور وحدت الو جود جیسے غلط عقائد پیدا ہو گئے لہذا غالی صو فیوں کی اقتدا ء میں نماز ادا کر نا درست نہیں عام صوفیوں کی اقتدا ء میں نماز درست ہے ۔
هذا ما عندي والله اعلم بالصواب