سرچ انجن کی نوعیت:

تلاش کی نوعیت:

تلاش کی جگہ:

پرائم منسڑیوتھ بزنس لون کی شرعی حیثیت

  • 8465
  • تاریخ اشاعت : 2024-05-25
  • مشاہدات : 751

سوال

پرائم منسڑیوتھ بزنس لون کی شرعی حیثیت
السلام عليكم ورحمة الله وبركاته

پرائم منسڑیوتھ بزنس لون کے متعلق قرآن وسنت کی روشنی میں بتائیں کہ کیا یہ سود کے زمرے میں آتا ہے۔؟


الجواب بعون الوهاب بشرط صحة السؤال

وعلیکم السلام ورحمة اللہ وبرکاته!
الحمد لله، والصلاة والسلام علىٰ رسول الله، أما بعد!

دستیاب معلومات کے مطابق پرائم منسڑیوتھ بزنس لون سرا سر سود ہے۔ اور سود کی حرمت واضح ہے ،جس میں کسی قسم کا کوئی شک وشبہ نہیں ہے۔ اس سے بچنا چاہئے اور کوئی حلال طریقہ روزگار تلاش کرنا چاہئے۔ اللہ تعالی وسیع رزق دینے والا ہے

ھذا ما عندی واللہ اعلم بالصواب

فتوی کمیٹی

محدث فتوی


تبصرے