سرچ انجن کی نوعیت:

تلاش کی نوعیت:

تلاش کی جگہ:

(144) جنوں کاانسانوں کے ساتھ میلاپ

  • 8403
  • تاریخ اشاعت : 2024-05-27
  • مشاہدات : 1697

سوال

(144) جنوں کاانسانوں کے ساتھ میلاپ
السلام عليكم ورحمة الله وبركاته

جب ہم جنوں کے بارے میں لکھتے یاگفتگوکرتے ہیں تو کیا وہ ہماری باتیں سنتے ہیں؟کوئی دعا یااستعاذہ ہے۔ جو اس موقع پر پڑھ لیا جائے۔؟


الجواب بعون الوهاب بشرط صحة السؤال

وعلیکم السلام ورحمة اللہ وبرکاته!
الحمد لله، والصلاة والسلام علىٰ رسول الله، أما بعد!

ہاں جن انسانوں سے ملاپ رکھتے اوران کی گفتگو سنتے ہیں۔اور جب وہ انسانوں پرتسلط حاصل کرلیں تو ان میں پیوست بھی ہوجاتے ہیں۔جیسا کہ واقعات سے معلوم ہوتا ہے۔ہاں بہت سی دعایئں یا قرآن مجید کی آیات اور سورتیں ایسی ہیں۔کہ ان کے پڑھنے سے انسان جنوں کے شر سے محفوظ  رہتے ہیں۔مثلا''معوذتین''(قرآن مجید کی آخری دو سورتیں) اور آیت الکرسی وغیرہ۔

ھذا ما عندی واللہ اعلم بالصواب

فتاوی بن باز رحمہ اللہ

جلددوم 

تبصرے