سرچ انجن کی نوعیت:

تلاش کی نوعیت:

تلاش کی جگہ:

(131) متہم امام کی امامت

  • 8390
  • تاریخ اشاعت : 2024-05-25
  • مشاہدات : 1333

سوال

(131) متہم امام کی امامت
السلام عليكم ورحمة الله وبركاته

اگر کوئی کسی امام پر غلط الزام لگائے اور اس الزام کا کوئی ثبوت نہ ہو ں تو کیا وہ امام امامت نہیں کروا سکتا ۔ ؟


الجواب بعون الوهاب بشرط صحة السؤال

وعلیکم السلام ورحمة اللہ وبرکاته!
الحمد لله، والصلاة والسلام علىٰ رسول الله، أما بعد!

ایسے شخص کو امامت سے روکنے کی کوئی دلیل موجود نہیں ہے،ہاں البتہ یار دہے کہ فاسق امام کے پیچھے بھی نماز ہو جاتی ہے۔اگرچہ غیر فاسق کی امامت زیادہ افضل ہے۔

ھذا ما عندی واللہ اعلم بالصواب

فتاوی بن باز رحمہ اللہ

جلددوم 

تبصرے