سرچ انجن کی نوعیت:

تلاش کی نوعیت:

تلاش کی جگہ:

(126) معلمہ عورت کا سکائپ پرقرآن پڑھانا

  • 8385
  • تاریخ اشاعت : 2024-05-25
  • مشاہدات : 1706

سوال

(126) معلمہ عورت کا سکائپ پرقرآن پڑھانا
السلام عليكم ورحمة الله وبركاته

کیا عورت معلمہ سکائپ پر قران پڑھا سکتی ہے اور اس مقصد کے لئے ادارے کی مرد انتظامیہ اس معلمہ کی تلاوت و تجوید کی آواز کو سن کر چیک کر سکتے ہیں۔؟


الجواب بعون الوهاب بشرط صحة السؤال

وعلیکم السلام ورحمة اللہ وبرکاته!
الحمد لله، والصلاة والسلام علىٰ رسول الله، أما بعد!

عورت اگر عورتوں کوہی پڑھاتی ہوتو اس میں کوئی قباحت نہیں ہے۔ اور اگر مردوں کو پڑھاتی ہو تو اس میں چونکہ فتنے کا اندیشہ ہے ،لہذا احتیاط بہتر ہے ۔لیکن مجبوری کی حالت میں پڑھا بھی سکتی ہے ،جب کوئی مرد دستیاب نہ ہو،اور شرعی پردے کے تقاضوں کو ملحوظ خاطر رکھا گیا ہو۔

ھذا ما عندی واللہ اعلم بالصواب

فتاوی بن باز رحمہ اللہ

جلددوم 

تبصرے