سرچ انجن کی نوعیت:

تلاش کی نوعیت:

تلاش کی جگہ:

(118) اباضیوں کے پیچھے نماز

  • 8377
  • تاریخ اشاعت : 2024-05-27
  • مشاہدات : 2086

سوال

(118) اباضیوں کے پیچھے نماز
السلام عليكم ورحمة الله وبركاته

عمان میں اباضی لوگ ہیں کیا ان کے پیچھے نماز پڑھنا درست ہے۔؟


الجواب بعون الوهاب بشرط صحة السؤال

وعلیکم السلام ورحمة اللہ وبرکاته!
الحمد لله، والصلاة والسلام علىٰ رسول الله، أما بعد!

سعودی عرب کی کبار علماء پر مشتمل کمیٹی سے اباضیوں کے پیچھے نماز کے بارے میں پوچھا گیا تو اس نے کہا:

اباضى فرقہ گمراہ فرقوں ميں سے ہے، كيونكہ ان میں بغاوت و عداوت اور عثمان بن عفان،اور على رضى اللہ تعالى عنہ كے خلاف خروج پايا جاتا ہے،اور ان كے پيچھے نماز ادا كرنا جائز نہيں ہے۔

فتاوى اللجنۃ الدائمۃ للبحوث العلميۃ والافتاء فتوى نمبر ( 6935)

ھذا ما عندی واللہ اعلم بالصواب

فتاوی بن باز رحمہ اللہ

جلددوم 

تبصرے