سرچ انجن کی نوعیت:

تلاش کی نوعیت:

تلاش کی جگہ:

(79) جادو کی حقیقت

  • 8338
  • تاریخ اشاعت : 2024-05-27
  • مشاہدات : 1735

سوال

(79) جادو کی حقیقت
السلام عليكم ورحمة الله وبركاته

کیاجادو برحق ہے؟


الجواب بعون الوهاب بشرط صحة السؤال

وعلیکم السلام ورحمة اللہ وبرکاته!
الحمد لله، والصلاة والسلام علىٰ رسول الله، أما بعد!

ہاں جادو کی حقیقت ہے۔اور وہ حققیت یہ ہے کہ جادوگرشیطانوں کی عبادت واطاعت کرتے ہیں اور شیاطین ان کےارادوں کے مطابق ان کی مدد کرتے ہیں۔اور اللہ تعالیٰ ٰ نے شیطانوں کو ایسی طاقت وقدرت عطا فرمائی ہے جس سے وہ عجیب وغریب کام سرانجام دے سکتے ہیں۔

ھذا ما عندی واللہ اعلم بالصواب

فتاوی بن باز رحمہ اللہ

جلددوم 

تبصرے