سرچ انجن کی نوعیت:

تلاش کی نوعیت:

تلاش کی جگہ:

(21) مہر میں دیا گیا سونا رقم دے کر خرید لینا

  • 8279
  • تاریخ اشاعت : 2024-05-26
  • مشاہدات : 1380

سوال

(21) مہر میں دیا گیا سونا رقم دے کر خرید لینا
السلام عليكم ورحمة الله وبركاته

نکاح کے بعد مہر معجل کی جگہ سونے کی کوئی چیز دی تو طلاق کے وقت کیش دے کر سونے کی واپسی کا مطالبہ کیا جا سکتا ہے۔؟


الجواب بعون الوهاب بشرط صحة السؤال

وعلیکم السلام ورحمة اللہ وبرکاته!
الحمد لله، والصلاة والسلام علىٰ رسول الله، أما بعد!

بظاہر تو اس میں کوئی ممانعت نظر نہیں آتی،بشرطیکہ بیوی اسے واپس کرنے پر راضی ہو جائے۔ کیونکہ یہ تجارت کی ایک قسم معلوم ہوتی ہے ،جس میں فریقین کی باہمی رضامندی ضروری ہے۔گویا آپ پیسے دےکر وہ چیز اس سے خرید رہے ہیں۔

ھذا ما عندی واللہ اعلم بالصواب

فتاوی بن باز رحمہ اللہ

جلددوم 

تبصرے