سرچ انجن کی نوعیت:

تلاش کی نوعیت:

تلاش کی جگہ:

(290) کیا نبیﷺ دعا کے بعد سورت فاتحہ پڑھتے تھے؟

  • 8259
  • تاریخ اشاعت : 2024-05-24
  • مشاہدات : 840

سوال

(290) کیا نبیﷺ دعا کے بعد سورت فاتحہ پڑھتے تھے؟

السلام عليكم ورحمة الله وبركاته

کیا نبی صلی اللہ علیہ وسلم  دعا کے بعد سورت فاتحہ پڑھتے تھے؟


الجواب بعون الوهاب بشرط صحة السؤال

وعلیکم السلام ورحمة الله وبرکاته!

الحمد لله، والصلاة والسلام علىٰ رسول الله، أما بعد!

جہاں تک ہمیں علم ہے نبی صلی اللہ علیہ وسلم  سے دعا کے بعد سورت فاتحہ پڑھنا ثابت نہیں  اس لیے دعا کے بعد سورت فاتحہ پڑھنا بدعت ہے۔

وَبِاللّٰہِ التَّوفَیقُ وَصَلَّی اللّٰہُ عَلٰی نَبِیَّنَا مُحَمَّدٍ وَآلِهِ وَصَحبِهِ وَسَلَّمَ

 اللجنۃ الدائمۃ ، رکن : عبداللہ بن قعود، عبداللہ بن غدیان ، نائب صدر : عبدالرزاق عفیفی، صدر : عبدالعزیز بن باز۔

ھذا ما عندي والله أعلم بالصواب

فتاویٰ ابن بازرحمہ اللہ

جلددوم -صفحہ 327

محدث فتویٰ

تبصرے