سرچ انجن کی نوعیت:

تلاش کی نوعیت:

تلاش کی جگہ:

(220) شیعی عقائد سے متعلق اہم کتاب

  • 8195
  • تاریخ اشاعت : 2024-05-25
  • مشاہدات : 1261

سوال

(220) شیعی عقائد سے متعلق اہم کتاب

السلام عليكم ورحمة الله وبركاته

حسب استطاعت شیعہ کے عقائدبیان فرمائیں۔


الجواب بعون الوهاب بشرط صحة السؤال

وعلیکم السلام ورحمة الله وبرکاته!

الحمد لله، والصلاة والسلام علىٰ رسول الله، أما بعد!

شیعہ کے بہت سے فرقے ہیں۔ ان میں سے غلو کے مرتکب ہیں، کچھ (اس قدر) غلو نہیں کرتے، آپ ان کتابوں کا مطالعہ کریں جن میں علماء نے ان کے فرقوں کی تفصیل اور ہر فرقے کا الگ الگ عقیدہ بیان کیا ہے۔ مثلاً ’’مقالات الاسامیین‘‘ تصنیف ابو ا لحسن اشعری‘‘ ’’منہاج السنۃ‘‘ تصنیف شیخ الاسلام ابن تیمیہ رحمہ اللہ، ’’الْفَرْق بَیْنَ الْفِرَقْ‘‘ تصنیف عبد القاہر بغدادی رحمہ اللہ،’’المحل والنحل‘‘ از شہر ستانی رحمہ اللہ ،’’اَلْمِلَلْ وَالنِّحَل‘‘ از ابن حزم رحمہ اللہ اور ’’مختصر تحفہ اثنا عشریہ‘‘ وغیرہ،تاکہ آپ ان کے عقائد سے بخوبی واقف ہوسکیں۔

وَبِاللّٰہِ التَّوْفِیْقُ وَصَلَّی اللّٰہُ عَلٰی نَبِیَّنَا مُحَمَّدٍ وَآلِہ وَصَحْبِہ وَسَلَّمَ

اللجنة الدائمة۔ رکن: عبداللہ بن قعود، عبداللہ بن غدیان، نائب صدر: عبدالرزاق عفیفی، صدر عبدالعزیز بن بازفتویٰ (۸۱۸۷)

ھذا ما عندي والله أعلم بالصواب

فتاویٰ ابن بازرحمہ اللہ

جلددوم -صفحہ 239

محدث فتویٰ

تبصرے