سرچ انجن کی نوعیت:

تلاش کی نوعیت:

تلاش کی جگہ:

(161) مفید کتب کا مطالعہ کریں

  • 8136
  • تاریخ اشاعت : 2024-05-27
  • مشاہدات : 1524

سوال

(161) مفید کتب کا مطالعہ کریں

السلام عليكم ورحمة الله وبركاته

وہ کونسی کتابیں ہیں جن کا مطالعہ کرنا ہمارے لئے ضروری ہیں تاکہ ہم اپنے دین کو سمجھ سکیں؟


الجواب بعون الوهاب بشرط صحة السؤال

وعلیکم السلام ورحمة الله وبرکاته!

الحمد لله، والصلاة والسلام علىٰ رسول الله، أما بعد!

قرآن مجید اور حدیث کی کتابیں، مثلاً صحیح بخاری‘ صحیح مسلم اور سنن اربعہ[1] اور صحیح عقیدہ بیان کرنے والی کتابیں مثلاً کتالب التوحید‘ فتح المجید اور ابن قیم کی زاد المعاد اور عقیدہ واسطیہ،شرح طحاویہ اور علمائے اہل سنت کی تصفیف کی ہوئی اسی طرح کی دیگر کتابیں۔

وَبِاللّٰہِ التَّوْفِیْقُ وَصَلَّی اللّٰہُ عَلٰی نَبِیَّنَا مُحَمَّدٍ وَآلِہٖ وَصَحْبِہٖ وَسَلَّمَ

 اللجنۃ الدائمۃ ۔ رکن: عبداللہ بن قعود، عبداللہ بن غدیان، نائب صدر: عبدالرزاق عفیفی، صدر عبدالعزیز بن باز


[1]     یعنی جامع ترمذی، سنن ابو داؤد، سنن ابن ماجہ ۔

ھذا ما عندي والله أعلم بالصواب

فتاویٰ ابن بازرحمہ اللہ

جلددوم -صفحہ 170

محدث فتویٰ

تبصرے