سرچ انجن کی نوعیت:

تلاش کی نوعیت:

تلاش کی جگہ:

(136) اہل سنت والجماعت کی تعریف

  • 8113
  • تاریخ اشاعت : 2024-05-24
  • مشاہدات : 1637

سوال

(136) اہل سنت والجماعت کی تعریف

السلام عليكم ورحمة الله وبركاته

اہل سنت والجماعت کی اصطلاحی تعریف کیا ہے؟ ہندوستان کے بریلوی مکتب فکر سے تعلق رکھنے والے علماء اہل سنت والجماعت میں شمار کئے جاسکتے ہیں یا نہیں اور کیوں؟


الجواب بعون الوهاب بشرط صحة السؤال

وعلیکم السلام ورحمة الله وبرکاته!

الحمد لله، والصلاة والسلام علىٰ رسول الله، أما بعد!

اہل سنت والجماعت وہ لوگ ہیں جو اس راستے پر ہیں جس پر اللہ کے نبی جناب محمدبن عبداللہ صلی اللہ علیہ وسلم  اور آپ کے صحابہ کرام صلی اللہ علیہ وسلم تھے۔

وَبِاللّٰہِ التَّوْفِیْقُ وَصَلَّی اللّٰہُ عَلٰی نَبِیَّنَا مُحَمَّدٍ وَآلِهٖ وَصَحْبِهٖ وَسَلَّمَ

اللجنة الدائمة۔ رکن: عبداللہ بن قعود، عبداللہ بن غدیان، نائب صدر: عبدالرزاق عفیفی، صدر عبدالعزیز بن بازفتویٰ (۴۲۴۶)

ھذا ما عندي والله أعلم بالصواب

فتاویٰ ابن بازرحمہ اللہ

جلددوم -صفحہ 153

محدث فتویٰ

تبصرے