سرچ انجن کی نوعیت:

تلاش کی نوعیت:

تلاش کی جگہ:

(130) اللہ کے ہاں توفیق والا کون ہے؟

  • 8107
  • تاریخ اشاعت : 2024-05-26
  • مشاہدات : 1173

سوال

(130) اللہ کے ہاں توفیق والا کون ہے؟

السلام عليكم ورحمة الله وبركاته

اللہ کے ہاں توفیق والا کون ہے؟


الجواب بعون الوهاب بشرط صحة السؤال

وعلیکم السلام ورحمة الله وبرکاته!

الحمد لله، والصلاة والسلام علىٰ رسول الله، أما بعد!

خیر کی توفیق اسے حاصل ہے جو دین اسلام پر مضبوطی سے قائم ہے۔ عقیدہ میں، اقوال میں اور افعال میں قرآن وسنت اور سلف صالحین یعنی صحابہ کرام‘ تابعین عظام کے طریق کار پر عمل پیرا ہے۔

وَبِاللّٰہِ التَّوْفِیْقُ وَصَلَّی اللّٰہُ عَلٰی نَبِیَّنَا مُحَمَّدٍ وَآلِهٖ وَصَحْبِهٖ وَسَلَّمَ

 اللجنۃ الدائمۃ ۔ رکن: عبداللہ بن قعود، عبداللہ بن غدیان، نائب صدر: عبدالرزاق عفیفی، صدر عبدالعزیز بن بازفتویٰ (۵۶۲۳)

ھذا ما عندي والله أعلم بالصواب

فتاویٰ ابن بازرحمہ اللہ

جلددوم -صفحہ 144

محدث فتویٰ

تبصرے