السلام عليكم ورحمة الله وبركاته
ایسے امام کے پیچھے نماز پڑھنے کا کیا حکم ہے جو رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی کئی احادیث کا منکر ہے مثلاً ایک یہودی کے ، نبی صلی اللہ علیہ وسلم پر جادو کرنے کا واقعہ بیان کرنے والی حدیث اور آخری زمانہ میں حضرت عیسیٰ علیہ السلام کے آسمان سے نازل ہونے کی حدیث وغیرہ ؟
وعلیکم السلام ورحمة الله وبرکاته!
الحمد لله، والصلاة والسلام علىٰ رسول الله، أما بعد!
جو شخص رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی ثابت شدہ حدیثوں کا انکار کرے مثلاً مذکورہ بالا دونوں حدیثیں ، ایسا شخص غلطی پر ہے ۔ اس پر ’’فاسق‘‘ کا حکم لگایا جائے گا۔ بعض اوقات اس کے حالات کو دیکھ کر اسے ’’کافر‘‘ بھی قرار یا جا سکتا ہ ۔
وَبِاللّٰہِ التَّوْفِیْقُ وَصَلَّی اللّٰہُ عَلٰی نَبِیَّنَا مُحَمَّدٍ وَآلِهٖ وَصَحْبِهٖ وَسَلَّمَ
اللجنۃ الدائمۃ ۔ رکن: عبداللہ بن قعود، عبداللہ بن غدیان، نائب صدر: عبدالرزاق عفیفی، صدر عبدالعزیز بن باز
ھذا ما عندي والله أعلم بالصواب