لوگ صبح کی نمازاذان کے آدھ گھنٹہ بعد پڑھتے ہیں توپھر ہم پہلے نماز ادا کرلیا کریں یا جماعت کے ساتھ۔؟
وعلیکم السلام ورحمة اللہ وبرکاته!
الحمد لله، والصلاة والسلام علىٰ رسول الله، أما بعد!
اگرزیادہ دن چڑھے پڑھتے ہوں توپہلے پڑھنے میں کوئی حرج نہیں چنانچہ حدیث میں نماز تاخیر سے پڑھنے والوں کی بابت آیا ہے کہ تم ان سے پہلے پڑھ لیا کرو ۔
وباللہ التوفیق