سرچ انجن کی نوعیت:

تلاش کی نوعیت:

تلاش کی جگہ:

(71) تسبیح پر تسبیحات پڑھنے کا کیا حکم ہے؟

  • 7795
  • تاریخ اشاعت : 2024-05-27
  • مشاہدات : 828

سوال

(71) تسبیح پر تسبیحات پڑھنے کا کیا حکم ہے؟

السلام عليكم ورحمة الله وبركاته

تسبیح پر تسبیحات پڑھنے کا کیا حکم ہے؟ جب کہ تسبیح پر پڑھنے کا مقصد مقدار کئی گنتی ہو؟ خالد۔ ی۔ مکہ المکرمہ


الجواب بعون الوهاب بشرط صحة السؤال

وعلیکم السلام ورحمة اللہ وبرکاته

الحمد لله، والصلاة والسلام علىٰ رسول الله، أما بعد!

تسبیح کا تک بہتر ے اسے بعض اہل علم نے ناپسند کیا ہے تسبیح انگلیوں پر ہی افضل ہے جیساکہ خود نبی صلی اللہ علیہ وسلم کیا کرتے تھے۔ نیز آپ صلی اللہ علیہ وسلم سے مروی ہے کہ آپ نے حکم دیا کہ ’’ تسبیح و تہلیل انگلیوں پرکی جائے‘‘ نیز فرمایا کہ انگلیاں عنداللہ مسؤل ہوں گی اوا نہں زبان عطا کی جائے گی ‘‘ اس حدیث کو ابوداؤد نے نکالاہے۔

ھذا ما عندي والله أعلم بالصواب

فتاویٰ ابن بازرحمہ اللہ

جلداول -صفحہ 83

محدث فتویٰ

تبصرے