زینت وغیرہ کے لئے پرندوں کو پنجروں میں بند کرکے رکھنے کے بارے میں کیا حکم ہے؟
مجھے اس میں کوئی حرج معلوم نہیں ہوتابشرطیکہ پرندوں سے اچھا سلوک کیا جائے اوران کے کھانے پینے میں کوئی کوتاہی نہ کی جائے۔