سرچ انجن کی نوعیت:

تلاش کی نوعیت:

تلاش کی جگہ:

(244) کیا متوفی کی طرف سے بینک عقاری کا قرض اداکرنا لازم ہے

  • 7609
  • تاریخ اشاعت : 2024-05-27
  • مشاہدات : 1300

سوال

(244) کیا متوفی کی طرف سے بینک عقاری کا قرض اداکرنا لازم ہے
السلام عليكم ورحمة الله وبركاته

میرے والد مرحوم نے بینک عقاری (Land.Mortgage Bank) سے جو قرض لیا تھاکیا یہ بھی دین ہے اوراس کو اداکرنا لازم ہے؟


الجواب بعون الوهاب بشرط صحة السؤال

وعلیکم السلام ورحمة اللہ وبرکاته
الحمد لله، والصلاة والسلام علىٰ رسول الله، أما بعد!

ہاں تم پر یہ واجب ہے کہ اسلامی تعلیمات کے مطابق ترکہ میں سے بینک کے قرض کو بھی اداکرو۔

 

 

مقالات وفتاویٰ ابن باز

صفحہ 332

محدث فتویٰ

تبصرے