سرچ انجن کی نوعیت:

تلاش کی نوعیت:

تلاش کی جگہ:

(208) میں نے حج مرد کا احرام باندھا تھا اورمیرا گروپ مدینہ منورہ ۔۔۔۔۔

  • 7573
  • تاریخ اشاعت : 2024-05-25
  • مشاہدات : 1045

سوال

(208) میں نے حج مرد کا احرام باندھا تھا اورمیرا گروپ مدینہ منورہ ۔۔۔۔۔
السلام عليكم ورحمة الله وبركاته

میں ایک گروپ کے ساتھ حج کے لئے آیا ہوں ،میں نے حج مفرد کا احرام باندھا تھا اوراب میرا گروپ مدینہ منورہ جانا چاہتا ہے توکیا مجھے یہ اجازت ہے کہ گروپ کے ساتھ مدینہ منورہ چلاجاوں اورچند دنوں کے بعد عمرہ اداکرنے کے لئےمکہ مکرمہ واپس لوٹ آوں؟


الجواب بعون الوهاب بشرط صحة السؤال

وعلیکم السلام ورحمة اللہ وبرکاته
الحمد لله، والصلاة والسلام علىٰ رسول الله، أما بعد!

جب کوئی شخص ایک جماعت کے ساتھ مل کر حج کرےاوراس نے حج مفردکا احرام باندھ رکھا ہواورپھر وہ ان کے ساتھ زیارت کے لئے سفرکرنا چاہئے کہ اپنے احرام کو عمرہ کے لئے کردے،طواف کرے،سعی کرے،بالوں کومنڈوائے اورحلال ہوجائے اورپھر جب وقت آئے تو حج کے لئے احرام باندھے ،اس طرح ا س کا حج تمتع ہوجائے گااوراسے حج تمتع کی ہدی دینا ہوگی جیسا کہ نبی کریمﷺنے ان صحابہ کرام رضی اللہ عنہم کو حکم دیا تھا ،جن کے پاس ہدی نہیں تھی۔

 

 

مقالات وفتاویٰ ابن باز

صفحہ 297

محدث فتویٰ

تبصرے