چونکہ آج کل حاجی اورنمازی اکثرمطعون ہورہے ہیں۔لہذا اگرکوئی نمازی خدانخواستہ نماز وغیرہ چھوڑ دے توکچھ سزا کا مستحق ہوگا۔؟
وعلیکم السلام ورحمة اللہ وبرکاته!
الحمد لله، والصلاة والسلام علىٰ رسول الله، أما بعد!
نماز کا تارک کافرہے۔
حدیث میں ہے :
یعنی جودیدہ دانستہ نمازترک کردے وہ علانیہ کافرہے۔
جس کے کفرمیں کوئی شک نہیں اورجب کافر ہوا تو ہمیشہ جہنم میں رہے گا۔
وباللہ التوفیق