ایک مولوی نےمسئلہ بیان کیا ہےکہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کےپاس ایک آدمی آیا اس نے آکرکہا کہ میں صبح اورعشاکی نماز اداکروں گا اگر منطورہے تواسلام لاتاہوں۔آپ نےاس کودونمازپڑھنےکی اجازت دے دی۔یہ حدیث کہاں ہے۔؟
وعلیکم السلام ورحمة اللہ وبرکاته!
الحمد لله، والصلاة والسلام علىٰ رسول الله، أما بعد!
یہ حدیث بالکل جھوٹ ہے کسی کتاب میں نہیں ہے۔
وباللہ التوفیق