مسجد حرام میں بچوں کا ساتھ لے جانا کیسا ہے جبکہ اس سے نمازیوں اور تلاوت کرنے والوں کو تشویش ہوتی ہے۔
اگر نمازیوں، ذکر کرنے والوں اور تلاوت کرنے والوں کو تشویش ہوتی ہو تو بچوں کو مسجد حرام یا کسی اور مسجد میں اپنے ساتھ لے جانا جائز نہیں ہے۔