مطاف میں ازدھام کی صورت میں عورت کا نفلی طواف کرنا افضل ہے یا مردوں سے دور رہ کر دوسری عبادات میں مشغول رہنا؟
موسم حج و عمرہ میں جب مردوں کے لئے بار بار طواف نہ کرنا بہتر ہے تو عورتوں کا بار بار طواف کرنا بدرجہ اولیٰ بہتر نہ ہو گا۔